21 نومبر 2017 - 12:09
ایرانی اسپیکر ترکی کے دورے پر استنبول پہنچ گئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ترکی کے دورے پر استنبول پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ترکی کے دورے پر استنبول پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی اسپیکر ترکی میں عالمی پارلیمانی کونسل کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے ۔ لاریجانی ترکی کے تین روزہ دورے کے دوران ترک صدر اردوغان اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169